The Federal election was called on 28 March 2025. As this website is hosted by the Department of Infrastructure, Transport, Regional Development, Communications and the Arts, the site will only be updated with material in line with the Caretaker Conventions. Please note that the content of this site relates to the Australian Government’s existing policy.

Urdu

ایک قدرتی آفت کے دوران امکان ہے کہ کمیونیکیشن سروسز، جیسے آپ کا موبائل یا انٹرنیٹ سروس دستیاب نہ ہو۔

موبائل، لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروسز ہمیں دنیا سے رابطے میں رکھتی ہیں لیکن قدرتی آفت کے دوران اس بات کا امکان ہے کہ یہ سروسز دستیاب نہ ہوں۔ آپ کے پاس متبادل ذرائع کا ہونا بہت اہم ہے۔

کسی ہنگامی صورتحال یا قدرتی آفت کے دوران غیرمتوقع بندش کے امکان کی تیاری کے لیے اس چیک لسٹ کو استعمال کریں. (PDF: 206 KB)

یہ یسے 5 اقدامات ہیں جنہیں اٹھا کر آپ اپنی تیاری کو یقینی بنا سکتے ہیں. (PDF: 4.9 MB)